dollar

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 4پیسے کا اضافہ ہوا ،قیمت میں اضافہ کے بعد ڈالر کی قیمت 279روپے 35پیسے ہو گئی ۔گزشتہ روز ڈالر 279روپے 31پیسے پر بند ہوا تھا ۔

یہ بھی پڑھیں : پنجاب کی 18رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں