hasan hussain

نواز شریف کے بیٹوں کے وارنٹ معطلی کی درخواست،عدالت نے فیصلہ محفوظ کر لیا ،آج سنا دیا جائیگا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نواز شریف کے بیٹوں کے وارنٹ معطلی کی درخواست ، عدالت نے فیصلہ محفوظ کر لیا ،آج سنا دیا جائیگا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد کی احتساب عدالت میں حسن اور حسین نواز نے مختلف کرپشن ریفرنسز میں وارنٹ کی معطلی کی درخواست کی تھی ،ان کے وکیل نے کہا کہ دونوں عدالت میں پیش ہونا چاہتے ہیں جس پر احتساب عدالت نے کہا کہ ملزمان پیش ہونا چاہتے ہیں تو عدالت موقع دے سکتی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : پشاور ہائیکورٹ کاایک اور بڑا فیصلہ،مخصوص نشستوں پر حلف اٹھانے سے روک دیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں