راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) اڈیالہ جیل میں مبینہ دہشتگردی کا منصوبہ ناکام ،3افغان دہشتگرد گرفتار ۔
نجی ٹی وی کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار افغان دہشتگردوں کے قبضہ سے جیل کا نقشہ،خود کار ہتھیار ،ہینڈ گرینیڈ ،آئی سی ڈیز اور گولہ بارود برآمد ہوا ،دہشتگردوں کیخلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی ۔سیکیورٹی اداروں نے جیل کے گردونواح میں سرچ آپریشن شروع کر دیا ۔
![3 terrorist arrest](https://www.pakistantime.com.pk/wp-content/uploads/2024/03/3-terrorist-arrest-940x480.jpg)