2 arrest

کیماڑی سے ٹی ٹی پی کے 2کارندے اسلحہ سمیت گرفتار

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) کیماڑی سے تحریک طالبان پاکستان کے 2کارندے اسلحہ سمیت گرفتار ۔
نجی ٹی وی کے مطابق رینجرز اور سی ٹی ڈی نے کراچی کے علاقہ کیماڑی میں مشترکہ آپریشن کیا ،ٹی ٹی پی کے دو کارکن اسلحہ سمیت گرفتار کر لیے گئے ،ملزمان کیخلاف تھانہ سی ٹی ڈی میں مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

یہ بھی پڑھیں : 3افغان دہشتگرد گرفتار ،اڈیالہ جیل کا نقشہ برآمد

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں