peshawar high court

سنی اتحاد کونسل کامخصوص نشستوں کا کیس،پشاور ہائیکورٹ لارجر بینچ نے سماعت شروع کر دی

پشاور (مانیٹڑںغ ڈیسک) پشاور ہائیکورٹ کے لارجر بینچ نے مخصوص نشستوں کے کیس کی سماعت شروع کر دی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق جسٹس اشتیاق ابراہیم کی سربراہی میں پانچ رکنی بینچ کیس کی سماعت کر رہا ہے ۔درخواست گزار کے وکلا ،ایڈیشنل اٹارنی جنرل ،الیکشن کمیشن اور دیگر حکام عدالت میں پیش ہو گئے ۔

یہ بھی پڑھیں : 3افغان دہشتگرد گرفتار ،اڈیالہ جیل کا نقشہ برآمد

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں