imran bail

جناح ہاﺅس حملہ سمیت 3مقدمات،عمران خان کی عبوری ضمانت میں توسیع

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) جناح ہاﺅس حملہ سمیت 3مقدمات میں عمران خان کی عبوری ضمانت میں توسیع ۔
نجی ٹی وی کے مطابق لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت میں جج نوید اقبال نے کیس کی سماعت کی ،عدالت نے 15مارچ تک ضمانتوں میں توسیع کرتے ہوئے آئیندہ سماعت پر بیرسٹر سلمان صفدر سے دلائل طلب کر لیے ۔

یہ بھی پڑھیں : مخصوص نشستیں دیگر جماعتوں کو بانٹنا غیر منصفانہ ہے،اس سے تصادم مزید بڑھے گا ،سربراہ پلڈاٹ کی تنبیہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں