white paper

دھاندلی کیخلاف ”وائٹ پیپر“ جاری کرنے کا اعلان،ریٹرننگ افسران کی بھی شامت کے دن شروع

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف نے الیکشن میں دھاندلی کیخلاف وائٹ پیپر جاری کرنے کا اعلان کر دیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق پی ٹی آئی رہنما شعیب شاہین نے کہا ہے کہ الیکشن میں دھاندلی کیخلاف وائٹ پیپر جاری کرینگے ،ریٹرننگ افسران کیخلاف پرچے کٹائے جائینگے ،یہ افسران نوکریوں سے بھی فارغ ہونگے اور جیلوں میں بھی جائینگے کیونکہ انہوں نے فارم 45میں تبدیلی کر کے جیتنے والوں کو ہرا یا ۔

یہ بھی پڑھیں : علی امین کو اشتہاری قرار دینے کا حکم کالعدم قرار

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں