لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) قائد ن لیگ کے بیٹوں کے دائمی وارنٹ گرفتاری معطل کر دیے گئے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید نے فیصلہ سناتے ہوئے 14مارچ تک ملزمان کے دائمی وارنٹ معطل کر دیے ۔یاد رہے کہ حسن اور حسین نواز نے ایون فیلڈ ،فلیگ شپ اور العزیزیہ ریفرنسز میں وارنٹ معطلی کی درخواست دائر کر رکھی تھی ۔
یہ بھی پڑھیں : سعودیہ میں قتل کے الزام میں 5پاکستانیوں کے سر قلم