لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) جناح ہاﺅس حملہ کیس کے 33ملزمان کی ضمانت منظور ،رہائی کا حکم دیدیا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت میں کیس کی سماعت ہوئی ،عدالت نے ملزمان کی ضمانت منظور کرتے ہوئے ایک ایک لاکھ کے مچلکوں کے عوض رہا کرنے کا حکم جاری کر دیا ۔دیگر ملزمان کی ضمانت پر سماعت کل کو ہو گی ۔
یہ بھی پڑھیں : ”راشن تھیلوں پر والد کی تصویر کب لگائیں “یاسمین راشد کا مریم نواز کو مشورہ