اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینیٹ نے تحریک انصاف کے گرفتار رہنما اعجاز چوہدری کے پروڈکشن آرڈر جاری کر دیے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق ڈپٹی چیئرمین سینیٹ نے عرصہ سے پابند سلاسل پی ٹی آئی رہنما اعجا ز چوہدری کے پروڈکشن آرڈر جاری کر دیے۔یاد رہے کہ اعجاز چوہدری نو مئی واقعات میں گرفتار ہیں ،پہلے بھی ان کے پروڈکشن آرڈر کی درخواست کی گئی لیکن مسترد کر دی گئی ۔
![](https://www.pakistantime.com.pk/wp-content/uploads/2024/03/ijaz-ch-order-1-940x480.jpg)