اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) صحافی اسد طور کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف نظر ثانی اپیل پر سماعت ،فیصلہ محفوظ ۔
نجی ٹی وی کے مطابق سیشن کورٹ اسلام آباد میں کیس کی سماعت ہوئی ،عدالت نے نظر ثانی اپیل اور کیس سے ڈسچارج کی استدعا پر فیصلہ محفوظ کر لیا ۔ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج طاہر عباس نے درخواست پر سماعت کی ۔
یہ بھی پڑھیں : ایوان بالا سے اعجاز چوہدری کے پروڈکشن آرڈرجاری