اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) صدر مملکت عارف علوی کو الوداعی گارڈ آف آنر پیش کر دیا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق صدر مملکت نے گارڈ آف آنر کا معائنہ کیا ،ایوان صدر کے ملازمین سے ملاقات کی ۔پاکستان کے نئے صدر کا انتخاب کل ہو گا ،آصف زرداری اور محمود اچکزئی میں سے ایک کو صدر منتخب کیا جائے گا ۔