کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ حکومت نے رمضان المبارک میں سرکاری دفاتر کے اوقات کار تبدیل کر دیے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق سندھ حکومت نے رمضان المبارک میں سرکاری دفاتر کے اوقات کار میں تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ،نوٹیفکیشن کے مطابق تمام سرکاری دفاتر صبح 10بجے سے شام 4بجے تک کھلے رہیں گے ،جمعہ کو دفتری اوقات صبح 10سے دوپہر1 بجے تک ہونگے ۔