PSL

پی ایس ایل میں آج بڑا مقابلہ،روایتی حریف قلندرز اور کنگز میں جوڑ پڑے گا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پی ایس ایل میں آج بڑا مقابلہ،روایتی حریف قلندرز اور کنگز آپس میں ٹکرائیں گے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق آج کراچی سٹیڈیم میں روایتی حریف لاہور قلندرز اور کراچی کنگز کی ٹیمیں مد مقابل ہو ں گی ،کراچی کو ایونٹ میں رہنے کیلئے ہر قیمت پر لاہور کو شکست دینا ہو گی ۔لاہور قلندرز پہلے یہ ٹورنامنٹ سے باہر ہو چکا ہے تاہم اسلام آباد کو شکست دیکر اس کے حوصلے بلند ہیں اور وہ کراچی کنگز کو ٹف ٹائم دے سکتا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : پی ایس ایل 9کی پہلی ہیٹ ٹرک

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں