PPP N league clash

حکومتی اتحاد کی 2بڑی جماعتوں میں کھڑاک شروع

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز پارٹی نے وفاقی حکومت کی جانب سے چیئرمین ارسا کی تعیناتی کو مسترد کر دیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے متنازع شخص کو چیئرمین ارسا تعینات کر دیا جو ہمیں کسی صورت قبول نہیں ہے ،ظفر محمود نے پانی کی تقسیم پر دو متنازع کتابیں لکھی ہیں ،ایسے شخص کی تعیناتی برداشت نہیں کریں گے ،عمران خان ہو ں یا شہباز شریف ہم صرف سندھ کے حقوق کی بات کریں گے ۔وزیراعظم شہباز شریف نے بیان کا نوٹس لیتے ہوئے مراد علی شاہ سے رابطہ کیا اور نوٹیفکیشن واپس لینے کی یقین دہانی کرا دی ۔

یہ بھی پڑھیں : سینیٹ کی 48نشستوں پر الیکشن کا شیڈول جاری

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں