آٹھ جی بی کا ڈیٹا لیک ہو گیا ،شہبازشریف کو کون پوچھے گا؟افتخاردرانی

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما افتخار درانی نے کہا ہے کہ ملک میں پوچھنے والا ہے؟سیکرٹ ایکٹ کی خلاف ورزی کرتے ہوئے انہوں نے ایک سابق وزیراعظم کی آڈیو لیک کی۔

اپنے ایک بیان میں افتخار درانی نے کہاکہ اب اس کے خلاف انکوائری بھی کی جائے،اس پر شہباز شریف کو کون پوچھے گا؟جس کے نیچے 8GB کا ڈیٹا ہیک ہوگیا۔عمران خان کے خلاف کاروائی اس کو چھپانے کی سازش ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں