کشمیر کی خصوصی حیثیت تبدیل کرنا عالمی قوانین اور اقوام متحدہ چارٹر کی خلاف ورزی،کشمیری اپنی آزادی پر کوئی سمجھوتہ قبول نہیں کریں گے، سردار تنویر الیاس کا دوٹوک اعلان