فوجی اور سرکاری تنصیبات پر حملے،پاکستان بار کونسل نے بھی ملوث افراد کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کر دیا
عوام دشمن اقدامات ختم نہ کیے تو دھرنوں سے حکمرانوں کو گھر جانے پر مجبور کردیں گے،سعد رضوی نے بھی اعلان کر دیا