مرغی کے بعد انڈہ مزید مہنگا ہوگیا

مرغی کے بعد انڈہ مزید مہنگا ہوگیا

لاہور( بزنس ڈیسک)سردی کی شدت میں اضافے کے بعد مرغیکے بعد انڈہ بھی مزید مہنگا ہوگیا ہے ۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق شہر میں فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید چھ روپے اضافے سے548روپے جبکہ زندہ برائلر مرغی کی قیمت چارروپے اضافے سے378روپے فی کلو گرام ہوگئی ہے جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزیددوروپے اضافے سے380روپے فی درجن کی سطح پر پہنچ گئی جو بلندترین سطح ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں