“ہم ہیں پاکستان” جلسے کا شیڈول تبدیل، راولاکوٹ میں اب 14اگست کو میدان سجے گا، سردار تنویر الیاس نے مشاورتی اجلاس میں اہم اعلان کر دیا