اپنے نظریات دوسروں پر مسلط کرنے کی روش خلاف شریعت، علماء و زاکرین پیغام پاکستان کی پابندی کریں،علامہ طاہر اشرفی کی قیادت میں تمام مکاتب فکر کے علماء یک زبان ہو گئے