فریضہ حج اور مسلمانوں کے لیے سعودی کوششیں قابل ستائش، پیغام حج کانفرنس میں تمام مسالک کا سعودی ولی عہد پر مکمل اظہار اعتماد،محمد بن سلیمان سے مسئلہ فلسطین اور کشمیر حل کرنے کے لیے کردار ادا کرنے کی اپیل