سی ایس ایس 2023ءکے امتحان کا اعلان ہو گیا

سی ایس ایس 2023ءکے امتحان کا اعلان ہو گیا

اسلام آباد(ایجوکیشن رپورٹر)سی ایس ایس تحریری امتحان 2023کا نتیجہ آگیا،تحریری امتحان میں 398 امیدوار کامیاب ہوگئے کامیابی کاتناسب 3عشاریہ 06فیصد رہا۔
”پاکستان ٹائم “کے مطابق فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے سی ایس ایس مقابلے کے امتحان 2023کے نتیجے کا اعلان کردیا ہے۔مقابلے کے امتحان میں 28ہزار24امیدوار رجسٹرڈ ہوئے جن میں سے 13ہزار 8نے تحریری امتحان میں حصہ لیا۔امتحان میں 298امیدوار تحریری امتحان میں کامیاب قرارپائے ہیں ،کامیابی کا تناسب3.06فیصد رہاہے۔

یہ بھی پڑھیں:پنجاب ہائر ایجوکیشن کمیشن نے یونیورسٹیز اساتذہ کے لئے پر کشش اعلان کردیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں