لکی مروت(کرائم رپورٹر ) خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں ایف ایس سی میں امتحان کے کم نمبر آنے پر نوجوان نے انتہائی قدم اٹھاتے ہوئے اپنی جان لے لی ۔ پولیس کے مطابق امتحان میں کم نمبر آنے پر17 سالہ ولی الرحمان نے خود کو گولی مارلی۔ اہل خانہ کا کہنا ہے کہ حالیہ ایف ایس سی امتحان میں کم نمبر آنے پر نوجوان نے یہ قدم اٹھایا۔
یہ بھی پڑھیں:میڈیکل ٹیسٹ میں نقل اور پرچہ آوٹ کرنے میں ملوث ملزم گرفتار