پی ایس ایل 8، تیز ترین نصف سینچری کا ریکارڈ برابر ہوگا

ملتان (سپورٹس رپورٹر) ملتان سلطانز کے جارحانہ بلے باز ملر نے پاکستان سپر لیگ 8 کا تیز ترین نصف سینچری کا ریکارڈ برابر کر دیا ہے ۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ سیزن 8 میں تیز ترین نصف سینچری کا ریکارڈ 23 گیندوں پر ففٹی کا روسو کے پاس ہے جسے اب ملتان سلطانز کے ہی کھلاڑی ملر نے برابر کر دیا ہے ، روسو نے گزشتہ میچ میں پشاور زلمی کیخلاف یہ ریکارڈ بنایا تھا جسے اب ملر نے اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف برابر کر دیا ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں