شاہد خاقان عباسی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد( کورٹ رپورٹر ) احتساب عدالت نے ایل این جی ریفرنس میں سابق وزیر اعظم شاہد خاقا ن عباسی کا ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے ہیں ۔
”پاکستان ٹائم “ کے مطابق شاہد خاقان عباسی آج سماعت میں پیش نہیں ہوئے جس پر عدالت نے شاہد خاقان عباسی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے ہیں ، احتساب عدالت کے جج ناصر جواد رانا نے لیگی رہنما کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے ہیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں