عمران خان کی سابق اہلیہ کا پاکستان آنے کا امکان ، بڑی وجہ سامنے آ گئی

اسلام آبا د(سٹاف رپورٹر)سابق وزیر اعظم عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما خان کا 3 مارچ کو پاکستان آنے کا امکان ہے ۔
”پاکستان ٹائم “کے مطابق جمائم خان اپنی فلم کی ریلیز کیلئے پاکستان آئیں گی ، عمران خان کی سابق اہلیہ کی فلم 3 مارچ کو ریلیز کی جائے گی، جمائما خان کی فلم میں پاکستانی ثقافت کو بھی اجاگر کیا گیا ہے، فلم کی کاسٹ میں پاکستانی اداکارہ سجل علی بھی شامل ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں