عمران خان نے الیکشن کمیشن کو بڑا جھٹکا دے دیا

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی۔
”پاکستان ٹائم “ کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان نے درخواست وکیل فیصل چوہدری ایڈووکیٹ کے ذریعے دائر کی۔لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ میں الیکشن کمیشن ممبران کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کی گئی۔الیکشن کمیشن نے عدالت عالیہ کے حکم کی خلاف ورزی کرتے ہوئے عمران خان کو دوبارہ شوکاز نوٹس جاری کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں