شہباز شریف سے گورنر پنجاب کی ملاقات

اسلام آباد(مایٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم شہباز شریف سے گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان نے لاہور میں ملاقات کی۔
”پاکستان ٹائم کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان سے ملاقات کی دوران ملاقات صوبے میں امن و امان کی مجموعی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان نے ترکیہ اور شام کے زلزلہ زدگان کیلئے جمع کی جانے والی امدادی رقم کا چیک وزیراعظم کو پیش کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں