پنجاب کی مفٹ آٹا اسکیم اختتام پذیر

اسلام آبد ( مانیٹرنگ ڈیسک)ترجمان پنجاب حکومت کا کہنا ہے کہ 53 ارب روپے کے ریلیف پیکج پر مشتمل پنجاب کی سب سے بڑی مفت آ ٹا سکیم اختتام پذیر ہوگئی۔
”پاکستان ٹائم “ کے مطابق ترجمان نے بتایا کہ اتوار کو پنجاب بھر میں 27 لاکھ 49 ہزار 580 آٹے کے تھیلے تقسیم کیے گئے ہیں۔ ترجمان پنجاب حکومت نے کہا کہ مفت آٹا اسکیم سے پنجاب کے 3 کروڑ 10 لاکھ خاندان مستفید ہوئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں