فردوس شمیم نقوی کا پارٹی چھوڑنے والوں کو ایسا مشورہ کہ مخالف بھی دنگ رہ جائیں

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سندھ اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر فردوس شمیم نقوی کا کہنا ہے کہ جس کو پارٹی چھوڑنی ہے چھوڑ کر چلا جائے۔
پاکستان ٹائم کے مطابق اپنے بیان میں فردوس شمیم نقوی نے کہا کہ جو جاتا ہے اسے عزت اور پیار سے گیٹ تک چھوڑ کر آئیں گے، پارٹی چھوڑنے والوں پر خوش ہونا چاہیے، یہ نکلیں گے تو نوجوانوں کو موقع ملے گا۔انہوں نے مزید کہا کہ تحریک انصاف کا گند صاف ہو رہا ہے،شکر ادا کریں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں