کراچی میں تمام تعلیمی سرگرمیاں بحال ہو گئیں

کراچی میں تمام تعلیمی سرگرمیاں بحال ہو گئیں

کراچی(ایجوکیشن رپورٹر) سمندری طوفان کے باعث کراچی کی تمام تعلیمی سرگرمیاں موخر کر دی گئی تھی ،لیکن طوفان تھمنے کی وجہ سے کراچی میں تمام تعلیمی سرگرمیاں بحال کر دی گئیں ہیں۔
”پاکستان ٹائم“ کے مطابق انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات برائے 2023 بروز ہفتہ17 جون سے شیڈول کے مطابق شروع ہونگے،سمندری طوفان کی وجہ سے کراچی میں 14سے16جون تک پرچے ملتوی کردیئے گئے تھے،ملتوی کئے گئے پرچوں کی تاریخوں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

سب سے معتبر اور سب سے مستند خبروں، ویڈیوز اور تجزیوں کے لیے ”پاکستان ٹائم‘ کے فیس بک اور ٹوئٹر پیج کا وزٹ کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں