لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک)پنجا ب یونیورسٹی نے نئی عالمی درجہ بندی میں بہتر پوزیشن حاصل کر لی ہے۔
نجی ٹی وی کے مطابق عالمی ادارے کیو ایس نے دنیا بھر کی یونیورسٹیوں کی نئی درجہ بندی کی ہے ،ادارے کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق پنجاب یونیورسٹی اپنی پوزیشن کو پہلے سے بہتر بنانے میں کامیاب رہی ہے۔
یہ بھی پڑھیں:”اب تیرا کیا ہو گا کالیا“نجم سیٹھی کے دور کا خصوصی آڈٹ کرانے کا فیصلہ