سپریم کورٹ کا مودی کو بڑا جھٹکا،مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کی بحالی پر 5 رکنی بینچ تشکیل،روزانہ سماعت

نئی دلی (مانیٹرنگ ڈیسک) مودی سرکار کو ایک اور ہزیمت کا سامنا،بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کی بحالی کی درخواست پر سینئر ترین ججز پر مشتمل پانچ رکنی بینچ تشکیل دیدیا۔
نجی ٹی وی کے مطابق سینئر ججز پر مشتمل بینچ روزانہ کی بنیاد پر کیس کی شماعت کرے گا،کشمیری عوام کی جانب سے سپریم کورٹ کے فیصلے اور درخواست کی سماعت کا خیر مقدم کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : چین میں سکول پر حملہ ،3 ننھے طلبہ سمیت 6 افراد ہلاک

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں