گوگل نے اپنا ڈوڈل پانی پوری (گول گپے)کے نام کر دیا

گوگل نے اپنا ڈوڈل پانی پوری (گول گپے)کے نام کر دیا

لاہور( ٹیکنالوجی ڈیسک)معروف سرچ انجن گوگل نے اپنا ڈوڈل پانی پوری (انہیں پاکستان میں گول گپے کہاجاتاہے)کے نام کر دیا۔
گول گپے ایک سٹریٹ فوڈ ا?ئٹم ہے جو چنے اور آلو کے ساتھ کرسپی گول گپوں میں ڈال کر پیش کیے جاتے ہیں۔ گوگل کی طرف سے 12 جولائی کے دن گول گپے کا ڈوڈل بنایا گیا اور ساتھ ہی گول گپے کے دلچسپ اینی میٹڈ گیمز کو بھی شیئر کیا گیا۔جسے صارفین کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں