railway network solar system

پاکستان ریلوے نیٹ ورک کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے کا فیصلہ

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان ریلوے نیٹ ورک کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق سی ای او ریلوے ارشد اسلام نے کہا ہے کہ ادارے سے معاشی بوجھ کم کرنے کیلئے ریلوے نیٹ ورک کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے،وزیر ریلوے کی ہدایت پر 20جولائی سے موہن جو دڑو ایکسپریس کو بحال کرنے کا بھی فیصلہ کر لیا گیا ہے جو آٹھ اکانومی کوچز پر مشتمل ہو گی ،ٹرین براستہ دادو،حبیب کوٹ چلے گی ۔

یہ بھی پڑھیں : پی آئی ٹی بی کا انقلابی قدم، گجرات میں پہلے کو ورکنگ سینٹر کا افتتاح، کون کونسی سہولیات موجود ہوں گی؟ جانئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں