پاکستانی خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا، ملک کا نام دنیا میں روشن کردیا

پاکستانی خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا، ملک کا نام دنیا میں روشن کردیا


اسلام آباد (سپورٹس رپورٹر ) پاکستانی خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا اور دنیا کی بارہویں بلند ترین چوٹی ’براڈپیک‘ سر کرلی ۔
پاکستان ٹائم کے مطابق نائلہ کیانی نے پاکستان میں موجود تمام پانچ بلند چوٹیاں سر کرچکی ہیں، وہ یہ کارنامہ سر انجام دینے والی پہلی پاکستانی خاتون ہیں، وہ اب 8051 میٹر بلند براڈ پیک بھی سرکرنے میں کامیاب ہوگئیں۔

یہ بھی پڑھیں : پاکستان ریلوے نیٹ ورک کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے کا فیصلہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں