chalas accident

چلاس میں سیاحوں کی گاڑی کو حادثہ، 8جاں بحق

چلاس (مانیٹرنگ ڈیسک) بابو سر ٹاپ کی سیاحت کیلئے جانے والے افسوسناک حادثے کا شکار ہو گئے.
نجی ٹی وی کے مطابق بدقسمت سیاح گیتی داس کے مقام پر حادثہ کا شکار ہوئے،حادثہ میں8افراد دم توڑ گئے 4شدید زخمی ہوئے جنہیں نزدیکی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔

یہ بھی پڑھیں : ق لیگ کے رہنما کی پرسرار ہلاکت،چار دوست گرفتار

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں