yamen boycot

قرآن کی بے حرمتی ،یمن کا سویڈن کی مصنوعات کا بائیکاٹ

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) قرآن کی بار بار بے حرمتی کیخلاف یمن نے سویڈن کی مصنوعات کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا، او آئی سی کا ورچوئل اجلاس 31جولائی کو ہو گا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق یمن نے قرآن کی بے حرمتی کیخلاف سخت ایکشن لیتے ہوئے سویڈن کی مصنوعات کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا ہے،ادھر ترکی کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ آزادی اظہار کی آڑ میں مقدس کتاب کی بے حرمتی کی ہرگز اجات نہیں دی جا سکتی۔

یہ بھی پڑھیں : حضرت زینب ؓ کے مزار کے نزدیک دوسرا بم دھماکہ، 6 افراد جاں بحق

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں