pak china rail plan

پاک چین دوستی زندہ بادکراچی تا پشاور جدید ریلوے لائن منصوبہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اور چین کی دوستی کی ایک اور مثال،کراچی سے پشاور تک جدید ریلوے لائن منصوبہ پر کام جلد شروع ہونے کا امکان۔
نجی ٹی وی کے مطابق ایم ایل ون کے معاہدے پر اگست میں دستخط ہونے کا امکان ہے،دونو ں حکومتوں اور نجی کمپنیوں کے درمیان معاہدہ ہو گا،معاہدے کے تحت کراچی سے پشاور تک جدید ریلوے لائن منصوبہ تشکیل پائے گا۔

یہ بھی پڑھیں : قرآن کی بے حرمتی ،یمن کا سویڈن کی مصنوعات کا بائیکاٹ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں