russian wheat

روس سے گندم کا پہلا جہاز پاکستان پہنچ گیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) روس سے خریدی گئی گندم کا پہلا جہاز پاکستان پہنچ گیا ،آٹے کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا امکان۔
نجی ٹی وی کے مطابق روس سے گندم آنے کے بعد آٹے کی ایکس مل قیمت 92روپے کلو ہونے کا امکان ہے،نجی سیکٹر روس سے 279ڈالر میٹرک ٹن کے حساب سے گندم درآمد کرے گا۔

یہ بھی پڑھیں : پاک چین دوستی زندہ بادکراچی تا پشاور جدید ریلوے لائن منصوبہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں