اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چین کے نائب وزیراعظم دو روزہ دورے پر کل پاکستان پہنچیں گے،اہم ملاقاتیں اور فیصلے کیے جائینگے۔
نجی ٹی وی کے مطابق چینی نائب وزیراعظم 30جولائی سے یکم اگست تک دورہ کے دوران صدر مملکت اور وزیراعظم سے ملاقات کرینگے،سی پیک کی 10ویں سالگرہ کی تقریبات میں شرکت کریں گے،نائب وزیراعظم سی پیک کے دس سال مکمل ہونے پر منعقدہ تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے۔
یہ بھی پڑھیں : آرمی ایکٹ کی منظوری پرتحریک انصاف کے سینیٹرز سے پوچھ گچھ