میٹرک امتحانات کے نتائج کا اعلان، پنجابی لڑکے پیچھے، لڑکیاں پھر بازی لے گئیں

میٹرک امتحانات کے نتائج کا اعلان، پنجابی لڑکے پیچھے، لڑکیاں پھر بازی لے گئیں

لاہور (ایجوکیشن رپورٹر ) پنجاب کے تعلیمی بورڈ نے میٹرک کے سالانہ امتحانات 2023 کے نتائج کا اعلان کر دیا اور لڑکوں پرایک بار پھر لڑکیاں بازی لے گئیں،لاہور بورڈ کی پہلی اور تیسری پوزیشنینز لڑکیاں لے اڑیں۔

لاہور بورڈ میں 1100 میں سے سب سے زیادہ 1091 نمبر پرائیویٹ امیدوار طوبی اعظم نے حاصل کیے، 1090 نمبروں کیساتھ پرائیوٹ امیدوار محمد عبداللہ دوسرے نمبر پر جبکہ حادیہ نور 1089 نمبروں کیساتھ تیسرے نمبر پر رہیں، یہ تینوں پرائیویٹ طلباءتھے ۔ پاکستان ٹائم کے مطابق سپیشل سیکرٹری ہائرایجوکیشنکاکہناہے کہکہ لاہور بورڈ میں کامیابی کا تناسب 74 فیصد سے زائد رہا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں