petrol

عوام پر بڑا پٹرول حملہ قیمت میں 19روپے 95پیسے اضافہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے مہنگائی کی ماری عوام پر بڑا وار کر دیا ،پٹرولیم مصنوعات میں ہوشربا اضافہ کردیا ۔
نجی ٹی کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ عالمی منڈی میں پٹرولیم کی قیمتوں میں اضافہ ہو ا ،وزیراعظم کی خواہش تھی کہ عوام کو ریلیف دیتے لیکن ایسا فوری نہیں ہو سکتا،ہماری آئی ایم ایف سے کمٹمنٹ ہے سب کو پتہ ہے ،پٹرول کی قیمت میں19روپے 95پیسے اضافہ،ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 19روپے 90پیسے اضافہ کر دیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں