hariana clashes

انتہا پسندوں کے ایک دوسرے پر حملے،2اہلکار ہلاک،70زخمی

نئی دلی (مانیٹرنگ ڈیسک) مودی سرکار کی سرپرستی میں اقلیتوں پر مظالم ڈھانے والے انتہا پسند گروہ آپس میں بھڑ گئے،خونریز تصادم میں 2اہلکار ہلاک بیسیوں زخمی ہو گئے۔
نجی ٹی وی کے مطابق ہریانہ میں وشواہندوپریشد اور بجرنگ دل میں خونریز تصادم ہو ا،مشتعل انتہا پسندوں نے درجنو ں گاڑیوں کو آگ لگا دی
ہریانہ میں تین دن کیلئے انٹرنیٹ فون اور میڈیا سروسز معطل ،دفعہ 144نافذ کر دی گئی ۔

یہ بھی پڑھیں : قرآن کی بار بار بے حرمتی جدہ میں او آئی سی وزرائے خارجہ کا اجلاس

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں