اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اسد عمر کی توہین الیکشن کمیشن میں طلبی ،وکیل سے دلچسپ مکالمہ سامنے آگیا۔
نجی ٹی وی کے مطابق ممبر سندھ نثار درانی کی سربراہی میں توہین الیکشن کمیشن کی کیس کی سماعت،کمرہ عدالت میںاسد عمر اور وکیل فیصل چوہدری کے درمیان مکالمہ ہوا ،فیصل نے کہا کہ آپ جواب جمع کر اکر جا ن چھڑا ئیں،اسد عمر نے جواب دیا کہ کس کس کیس کیس سے جان چھڑائیں ابھی 31کیس اور ہیں۔
یہ بھی پڑھیں : رضوانہ تشدد کیس، پہلی مرتبہ جج کی ملزمہ اہلیہ سومیا عاصم کا ردعمل بھی آگیا