ppp angry

نئی مردم شماری کے تحت الیکشن وزیراعظم کے اعلان پر پیپلز پارٹی ناراض

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم کے نئی مردم شماری کے تحت الیکشن کرانے کے اعلان پر اتحادی پیپلز پارٹی ناراض ہو گئی۔
نجی ٹی وی کے مطابق پیپلز پارٹی کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کے بیان سے الیکشن میں تاخیر کا عندیہ ملتا ہے،سندھ حکومت اور عوام کے نئی مردم شماری پر خدشات ہیں،نئی حلقہ بندیوں کےھ تحت الیکشن کی صورت میں الیکشن کمیشن کو چھ ماہ کا مزید وقت درکا رہو گا ،حکومت کو اس حوالے سے وزیر اعلیٰ سندھ نے خط بھی لکھا لیکن اس کو بھی نہیں سنا گیا ،پیپلز پارٹی وقت پر الیکشن چاہتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : حکومت کے لمبے پروگرام،الیکشن میں تاخیر کے خدشات بڑھنے لگ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں