turk vice president

”طارق“ کی لانچنگ تقریب میں ترک نائب صدر بھی شریک

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اور ترکیہ کے تعاون سے تیار کیے گئے جنگی جہاز ”طارق “ کی لانچنگ تقریب میں ترک نائب صدر سادات یلماز بھی شریک ہوئے۔
نجی ٹی وی کے مطابق ترک صدر سادات یلماز نے تقریب میں بطور اعزازی مہمان شرکت کی ،لانچنگ تقریب میں وزیراعظم شہباز شریف بطور مہمان خصوصی شریک ہوئے ،وزیر خارجہ بلاول بھٹو ،گورنر اور وزیر اعلیٰ سندھ بھی تقریب میں شریک ہوئے۔جنگی جہاز ”طارق“سطح آب،زیر آب اور زمین پر مار کرنے والے میزائلوں سے لیس ہے۔

یہ بھی پڑھیں : نئی مردم شماری کے تحت الیکشن وزیراعظم کے اعلان پر پیپلز پارٹی ناراض

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں