3 murder

جرمانے پر جھگڑا،سابق وزیر اعلیٰ کے بھتیجے سمیت 3قتل

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک)دکاندار کو جرمانہ کرنے پر جھگڑا،اسلم رئیسانی کے بھتیجے سمیت 3افراد مارے گئے۔
نجی ٹی وی کے مطابق فوڈ حکام کا کہنا ہے کہ ڈپٹی ڈائریکٹر ہارون رئیسانی ڈیوٹی پر تھے ،انہیں سرکاری فرائض کی ادائیگی سے روکا گیا ،ان کی بس ٹرمینل کے مالک کے بیٹے میر برہمداغ لہڑی سے تلخ کلامی ہوئی ،فائرنگ کے تبادلے میں ہارون رئیسانی ایک اہلکار سمیت جاں بحق ہو گئے،میر برہمداغ بھی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ۔

یہ بھی پڑھیں :کراچی میں مبینہ مقابلہ، دو نو عمر بھائیوں کوگولیاں لگنے کا معاملہ مشکوک ہوگیا، ویڈیو نے بھانڈا پھوڑدیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں