ali ameen

علی امین گنڈاپور کے گھر چھاپہ،ڈنڈے اور غلیلیں برآمد

ڈیرہ اسمائیل خان (مانیٹرنگ ڈیسک) پولیس کا تحریک انصاف کے رہنما علی امین کے گھر چھاپہ ،سابق وزیر قابو نہ آ سکے۔
نجی ٹی وی کے مطابق پولیس کے چھاپے میں علی امین قابو نہ آسکے تاہم ان کے گھر سے بڑی تعداد میں غلیلیں اور ڈنڈے برآمد کرنے کا دعویٰ کیا گیا ہے ،پولیس کے مطابق علی قامین کے گھر سے سیلاب اور کورونا ریلیف کا سامان بھی ملا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : ملک میں دہشتگردی کی لہر،آج یوم دعاو مذمت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں